جواء ایپ کیس، ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی

پیر 29 ستمبر 2025 12:42

جواء ایپ کیس، ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2025ء)جوا ء ایپ کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت 2اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹرساجدہ احمدنے درخواست پر سماعت کی ۔تفتیشی آفیسر کے مطابق ابھی تفتیش کرناباقی ہے، عدالت میں تفتیشی افسرنے پیش ہوکرتاریخ لے لی۔ عدالت نے تفتیش مکمل کرکے ریکارڈپیش کرنے کی ہدایت کردی

متعلقہ عنوان :