
ناروے میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر24.8فیصدکااضافہ
پیر 29 ستمبر 2025 14:41
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تااگست کی مدت میں ناروے میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 22.4ملین ڈالرزرمبادلہ ملک ارسال کیاجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 24.8فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ناروے میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 18ملین ڈالرزرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا،اگست میں ناروے سے ترسیلات زرکاحجم 10.6ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوجولائی میں 11.9ملین ڈالر اورگزشتہ سال اگست میں 8.6ملین ڈالرتھا،واضح رہے کہ جاری مالی سال کے دوران سمندرپارپاکستانیوں کی مجموعی ترسیلات زرکاحجم 6.352ارب ڈالرریکارڈکیاگیاہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 5.936ارب ڈالرکے مقابلہ میں 7فیصدزیادہ ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
سونا فی تولہ 3500 روپے مہنگا
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 29 روپے کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,178 روپے اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے کا ہوگیا
-
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا
-
زیرگردش کرنسی، زروسیع اوربینکوں کے ڈیپازٹس میں میں ہفتہ واربنیاد پرکمی ہوئی،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100انڈیکس نے ایک لاکھ 65ہزارپوائنٹس کی حدکوبھی عبورکرلیا
-
لاجسٹکس شعبے کی نا اہلی سے پاکستان کے ایکسپورٹرز پریشان ہیں، میاں زاہد حسین
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 5,900 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغازپرتیزی کارحجان، 100انڈیکس 525پوائنٹس کے اضافہ کے بعد3162782پوائنٹس تک پہنچ گیا
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ملاجلارحجان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.