گورنرسندھ کا وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجارکی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 29 ستمبر 2025 23:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2025ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت ، درجات کی بلند ی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

(جاری ہے)

پیر کو گورنر ہائوس سے جاری تعزیتی پیغام میں گورنرسندھ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہوں ۔

متعلقہ عنوان :