لاہور میں ڈینگی کے خطرناک وار، درجنوں نئے مریض رپورٹ

منگل 30 ستمبر 2025 19:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2025ء)لاہور میں ڈینگی کے درجنوں نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔لاہور میں ڈینگی بخار کے 56نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی، ڈینگی سے زیادہ علامہ اقبال زون متاثر ہوا جہاں 22نئے مریض رپورٹ ہوئے ۔

(جاری ہے)

سمن آباد زون سے 7، نشتر زون سے 6،گلبرگ زون سے 5، داتا گنج بخش زون سے 4، کینٹ ، راوی اور عزیز بھٹی زون سے ڈینگی کے 3,3،شالامار زون سے 2اور واہگہ زون سے ڈینگی کا ایک مریض رپورٹ ہوا۔

متعلقہ عنوان :