Live Updates

پاکستانی خواتین اپنا پہلا میچ (کل) بنگلہ دیش کے خلاف کھیلیں گی

بدھ 1 اکتوبر 2025 21:09

پاکستانی خواتین اپنا پہلا میچ (کل) بنگلہ دیش کے خلاف کھیلیں گی
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2025ء)پاکستانی خواتین آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ (کل) جمعرات کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلیں گی اس ضمن میں کھلاڑیوں نے پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔

(جاری ہے)

پلئیرز نے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ،بولنگ اورفیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ بیٹرز کو پاور ہٹنگ کی عملی مشقیں کرائی گئیں۔ کوچز نے فیلڈنگ اور باولنگ کو بہتر کرنے کے حوالے سے کھلاڑیوں کو گائیڈ کیا۔نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کی۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :