
انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نیلامی دبئی میں ہوگی، فخرزمان توجہ کا مرکزبن گئے
بدھ 1 اکتوبر 2025 17:34

(جاری ہے)
80 ہزار ڈالر کے زمرے میں پاکستان کے فخر زمان، صائم ایوب، محمد نواز اور فاسٹ بولرز نسیم شاہ و فہیم اشرف شامل ہیں، اس کے علاوہ انگلینڈ کے جیسن رائے، ویسٹ انڈیز کے آندرے فلیچر اور افغانستان کے محمد نبی و کریم جنت بھی اس فہرست میں موجود ہیں۔
40 ہزار ڈالر کی کیٹیگری میں بنگلادیش کے شکیب الحسن، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن، آسٹریلیا کے اینڈریو ٹائی اور افغانستان کے نجیب اللّٰہ زدران نمایاں کھلاڑی ہیں۔10 ہزار ڈالر والے درجے میں جنوبی افریقہ کے ٹیمبا باووما، آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ، بھارت کے سدھارتھ کول اور پریانک پنچال، زمبابوے کے رچرڈ نگراوا اور نیپال کے دیپیندرا سنگھ ایری سمیت کئی ایسوسی ایٹ ممالک کے کرکٹرز بھی شامل ہیں۔نیلامی کے بعد ہر اسکواڈ میں 19 سے 21 کھلاڑی شامل ہوں گے جس میں کم از کم 11 فل ممبر ممالک سے، 4 یو اے ای سے (ایک انڈر 23 لازمی)، ایک کویت اور ایک سعودی عرب سے جبکہ 2 دیگر ایسوسی ایٹ ممالک سے شامل کرنا لازمی ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
حارث رئوف نے آج تک کتنے میچز جتوائے؟، سابق کرکٹرز نے پیسر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارت کا آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کو بھی سیاست زدہ کرنے کا منصوبہ
-
انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نیلامی دبئی میں ہوگی، فخرزمان توجہ کا مرکزبن گئے
-
شکیب الحسن کو دوبارہ قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ مشیر کھیل
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ‘ پاکستان کل بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا
-
بھارتی میڈیا حقائق پر نہیں جھوٹ پر چلتا ہے ، کوئی غلط کام نہیں کیا ، بی سی سی آئی سے معافی مانگی نہ مانگوں گا ،محسن نقوی
-
بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں چلا رہا ہے، میں نے کسی سے معذرت نہیں کی : محسن نقوی
-
صائم ایوب نمبر ون ٹی ٹونٹی آل راؤنڈر بن گئے
-
فلاپ صائم ایوب وزڈن کی ٹیم آف ایشیا کپ میں شامل
-
شکیب الحسن اب کبھی بنگلا دیش کیلئے نہیں کھیل سکتے، مشیر کھیل نے تصدیق کردی
-
انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نیلامی، فخر زمان توجہ کا مرکز
-
جنوبی افریقی ٹیم کو دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.