مٹھی، غذائی قلت اور مختلف بیماریوں سے مزید 2 بچے انتقال کرگئے

جمعرات 2 اکتوبر 2025 04:10

مٹھی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2025ء)سندھ کے شہر مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں سے مزید 2 بچے انتقال کر گئے۔ایم ایس اسپتال کے مطابق ستمبر میں مٹھی اسپتال میں زیر علاج 48 بچوں کا انتقال ہوا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ اس وقت انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں 100 بچے زیرعلاج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال میں کٴْل 174 بیڈ ہیں، مزید بچوں کو داخل نہیں کرسکتے۔ تمام بیڈ بچوں کو دینے سے باقی مریضوں کا نقصان ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :