
بادشاہت نہیں جو چاہیں کریں، قانون دیکھ کر ہی فیصلہ کرنا ہے،جسٹس منصورعلی شاہ
جمعرات 2 اکتوبر 2025 16:15

(جاری ہے)
جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ ہماری بادشاہت تو نہیں، جو چاہیں کردیں، ہم نے قانون کو دیکھ کر ہی فیصلہ کرنا ہے، ساری گواہیاں آپ کے خلاف ہیں۔
وکیل عمیر بلوچ نے موقف اپنایا کہ نہ کوئی شکایت ہے نہ ہی کسی نے خلاف گواہی دی، عدالت عظمی نے کیس کی مزید سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔راولپنڈی کے تھانہ ڈھڈیال کے سابق ایس ایچ او یاسر محمد کو 2 خواتین سمیت 4 شہریوں کو حبس بیجا میں رکھنے پر برطرف کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کے باہر چاقو کے حملے میں 4 افراد زخمی، حملہ آور مارا گیا
-
عمران خان کی غیرقانونی قید انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، حلیم عادل شیخ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرملک بھر کے نوجوانوں کے لئے رول ماڈل ہیں،ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
سند ھ میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ گورنرسندھ
-
غزہ سٹی کے تمام فلسطینی وہاں سے نکل جائیں، اسرائیلی وزیر دفاع
-
’بلیک میل کرکے شادی پر مجبور کیا‘ فیروزخان کی انسٹا سٹوری نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
-
حکومت آزاد کشمیر میں جاری احتجاج اور مسائل کو مکالمے اور قانونی راستوں سے حل کرنے کیلئے پرعزم ہے، امید ہے کہ باہمی مکالمے کے ذریعے تمام مسائل مثبت اور پرامن ماحول میں حل ہو جائیں گے،وفاقی وزیر احسن ..
-
سپریم کورٹ نے اختیارات سے تجاوز پر برطرف ایس ایچ او کی اپیل پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے
-
پی آئی اے کی لاہور سے ٹورانٹو جانے والی پرواز 23گھنٹے تاخیر کا شکار
-
ایمان مزاری ایڈووکیٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
بادشاہت نہیں جو چاہیں کریں، قانون دیکھ کر ہی فیصلہ کرنا ہے،جسٹس منصورعلی شاہ
-
سیلاب پر فوری امداد نہیں مانگیں گے، کوشش ہے اپنے زور بازو پر معاملات ٹھیک کریں،محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.