کراچی، 12 ملزمان سے 2پسٹلز بمعہ ایمونیشن، 110پڑیاں تیار

جمعرات 2 اکتوبر 2025 20:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2025ء) کراچی پولیس نے 12 ملزمان گرفتار کر کے 2پسٹلز بمعہ ایمونیشن، 110پڑیاں تیار گٹکا ماوا اور نقدی برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں زین خان، عاقل، محمد شاہد، فرحان، حمزہ عرف سونو، شہزاد، رفیق، خرم، ندیم، محمد اسلام، محمد خلیل اور محمد بلال شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کوبہادر آباد، سولجر بازار، مبینہ ٹائون، سہراب گوٹھ اور سائٹ سپر ہائی وے کے علاقوں سے گرفتار کیا ہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیشی حکام کے حوالے کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :