ایس پی راول کی کھلی کچہری،متعلقہ افسران کو مسائل کےحل کے لئے احکامات جاری کیے

جمعہ 3 اکتوبر 2025 16:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2025ء) ایس پی راول سعد ارشد کی سربراہی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ ایس پی راول نے شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے اور شہریوں کو سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :