ْمسلم لیگ ن کے راہنماء سردار سعید الظفر عباسی کے بھائی حرکت بند ہونے کے باعث وفات پا گئے

ہفتہ 4 اکتوبر 2025 16:43

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2025ء)مسلم لیگ ن کے راہنماء سردار سعید الظفر عباسی کے بھائی وحید الظفر عباسی حرکت بند ہونے کے باعث وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ یونیورسٹی کالج گرائونڈ ہٹیاں بالا میں ادا کی گئی ، جس میں مختلف مکاتب فکر و شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے زعماء نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :