Live Updates

ٹ*نیپال‘ شدید بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال، 47 افراد ہلاک

اتوار 5 اکتوبر 2025 16:50

xکٹھمنڈو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اکتوبر2025ء)نیپال میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے 3 دن میں47 افراد ہلاک اور 5 لاپتہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

بارشوں کے بعد کئی سڑکیں زیرِ آب آچکی ہیں جبکہ کئی پُل بھی بہہ گئے ہیں۔شدید بارشوں میں حادثات پر حکام نے 2 دن کی عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔حکام کی جانب سے دریا کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :