
ابوظبی کی عدالت نے خاتون کا سابق شوہر کے خلاف کیس خارج کر دیا
سابق شوہر نی55ہزاردرھم ادھار لیے تھے جو طلاق کے بعد بھی واپس نہیں کیے،خاتون
پیر 6 اکتوبر 2025 14:43
(جاری ہے)
دعوے کے جواب میں سابق شوہر نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے عدالت سے مطالبہ کیا کہ غلط دعوی دائر کرنے اور اسے پریشان کرنے پر کیس کے اخراجات کے علاوہ وکیل کی فیس بھی دلوائی جائے۔
عدالت نے تمام ثبوتوں کو دیکھنے اور الزامات و تردید کو سننے کے بعد اپنے فیصلے میں کہا کہ خاتون اپنے دعوے کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت نہ پیش کرسکیں۔واٹس اپ پیغامات سے یہ بات ظاہر نہیں ہوتی کہ رقم جو منتقل کی گئی ہے وہ قرض ہے یا کچھ اور۔ عدالت دعوے کو خارج کرتی ہے۔عدالت نے خاتون کو حکم دیا کہ وہ سابق شوہر کے مطالبے پر اسے عدالتی اخراجات ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 سینئر جرنیل برطرف
-
ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا تمھاری ماں نے، وائٹ ہائوس ترجمان کی صحافی سے بدتمیزی
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈیموکریٹس حامی شہر شکاگو میں فوج بھیجنے پر زور
-
پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ
-
ٹرمپ یوکرین جنگ کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، وائٹ ہائوس
-
لیبیا کے مرحوم سربراہ معمر قذافی کے بیٹے کی رہائی 1 بلین ڈالر کے عوض منظور
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
-
غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کے لئے قرارداد پرکام جاری ہے، فرانس
-
دستکاری کا سال ، سعودی ایئرپورٹس پر مسافروں کے پاسپورٹ پر خصوصی مہرلگائی جائے گی
-
جاپان میں نیا وزیرِاعظم 21 اکتوبر کو منتخب کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.