چکی آٹے کی فی من قیمت میں200روپے اضافہ

پیر 6 اکتوبر 2025 20:25

چکی آٹے کی فی من قیمت میں200روپے اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2025ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں آٹا چکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت 145 روپے سے بڑھ کر 150 روپے ہو گئی ۔

(جاری ہے)

چکی آٹے کی فی من قیمت 200روپے اضافے سے 6ہزار روپے ہو گئی ۔نرخوں میں اضافے کا فوری اطلاق ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :