وادی کاغان میں موسم سرما کی پہلی برفباری،بابوسرٹاپ روڈ عارضی طور پرٹریفک کےلئےبند

پیر 6 اکتوبر 2025 21:10

وادی کاغان میں موسم سرما کی پہلی برفباری،بابوسرٹاپ روڈ عارضی طور پرٹریفک ..
مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2025ء) وادی کاغان کے مختلف سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری نے وادی کے قدرتی حسن کو مزید چار چاند لگا دیئے ہیں ۔ سیاحتی مقامات جلکڈ بیسر جھیل لولوسر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔

(جاری ہے)

جھیل لولوسر کے ارد گرد آب تک دو سے تین آنچ تک برف پڑ چکی ۔جھیل لولوسر تک ٹریفک کی آمد و رفت بحال ہے۔ ڈائریکٹر جنرل شبیر خان کی ہدایت پر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سٹاف آور ٹورازم پولیس مختلف مقامات پر سیاحوں رہنمائی آور مدد کیلئے موجود ہے۔بابو سر ٹاپ شدید برفباری کی وجہ سے عارضی طور پر بند ہے۔

متعلقہ عنوان :