لاہورہائیکورٹ،فراڈ کیس میں ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر آر پی او فیصل آباد طلب

جمعرات 9 اکتوبر 2025 15:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2025ء) لاہور ہائیکورٹ نے فراڈ کے مقدمے میں ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر آر پی او فیصل آباد شان اصغر کو 16 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزم ایوب سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ملزمان کی جانب سے واصف جاوید ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔