پنجاب یونیورسٹی کل ذہنی صحت کے عالمی دن پر آگاہی واک کل منعقدہوگی

جمعرات 9 اکتوبر 2025 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2025ء) پنجاب یونیورسٹی میں ذہنی صحت کے عالمی دن پر آگاہی واک کل بروز جمعہ منعقدہوگی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن پر آگاہی واک کل صبح9:30بجے سنٹر سے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ تک منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :