جھل مگسی ،زمین تنازعے پر فائرنگ ،ایک خاتون زخمی

جمعہ 10 اکتوبر 2025 20:15

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2025ء) جھل مگسی اراضیات تنازعہ دو گروپس میں فائرنک ایک خاتون زخمی ہو گئی لیویز کی فوری کاروائی حالات۔

(جاری ہے)

پر قابو پالیا لیویز کے مطاپق جھل مگسی کے علاقے میر پور مین اراضیات کے تنازعے پر دو گروپس میں فائرنگ کے نتیجے مین ایک خاتون زخمی ہو گء جس کو گنداواہ ہسپتال منتقل کردیا گیا لیویز نے کاروائی کرتے ہوئے حالات پر قابو پالیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :