اسماعیلی فرقے کی 50 ویں امام اور روحانی پیشواپرنس رحیم الحسینی آغاخان کی 54 ویں سالگرہ ،تلہار میں میوزک پروگرام کا انعقاد

ہفتہ 11 اکتوبر 2025 16:34

تلہار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2025ء) اسماعیلی فرقے کی50 ویں امام اور روحانی پیشواپرنس رحیم الحسینی آغاخان کی 54 ویں سالگرہ کی خوشی میں اسماعیلی جماعت تلہار کی جانب سے ایک میوزک پروگرام کا انعقاد کیا گیا،جس میں سندھ کے مشہور گلوکار طفیل سنجرانی اور دیگر فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیاجبکہ میجک شو بھی پیش کیا گیا، جس سے بچوں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا، جبکہ اس خوشی کے موقع پر اسماعیلی جماعت کے لئے خصوصی ڈنر کا بھی اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :