اگر کوئی ہمارے حقوق پر ڈاکہ ڈال کریہاں حکومت بنانا چاہتا ہے تو وہ حکومت نہیں بنا سکےگا
خیبرپختونخوا میں اب تک 22 آپریشنز کے بعد کیا عمران خان کی باتیں درست ثابت ہوئی یا نہیں؟ ہم کہتے ہیں کہ سب اپنے حلف کے مطابق اپنی حدود میں فرائض سرانجام دیں۔ رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 11 اکتوبر 2025
19:33
(جاری ہے)
ہم سب شہداء کے ساتھ ہیں، یہ ہمارے بچے ہیں۔ میرے بہت سے طلبہ میجر، کرنل اور ایک دو بریگیڈیئر بھی بن چکے ہیں۔
میرے کئی رشتہ دار پاک فوج میں ہیں۔ ہم کوئی الگ لوگ نہیں، سب ایک ہی ہیں۔ ہم تو صرف یہ بات کرتے ہیں کہ آئین نے سب کی jurisdiction متعین کی ہے کہ کس کا کیا کام ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ سب اپنے حلف کے مطابق اپنی jurisdiction میں رہتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دیں۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہیں، مجھے کسی نے بتایا ہے کہ بیرسٹر گوہر کل ان کو مل کر آئے ہیں
-
12 سال پہلے مکے مارا کرتا تھا تو مائیک گرا دیتا تھا، اب ہم مکے مارے بغیر ہی مائیک گرا دیتے ہیں
-
20ہزارکی تنخواہ کروڑ روپے سے بہتر‘بھارتی آئی ٹی انجینئر فلسفہ وائرل
-
عوام کے ٹیکس کا پیسہ 5300 ارب روپے لوٹا گیا لیکن اتنی بڑی کرپشن پر کوئی آواز نہیں اٹھا رہا
-
ڈاکٹرجھٹکا27سال بعد گرفتار‘پولیس کو قتل میں مطلوب تھا
-
اے آئی سے مشاورت چینی کسان25ایکٹر پر کھڑی فصل تباہ کربیٹھا
-
چین میں صرف5 سیکنڈ میں 8سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارپکڑنے والی بلٹ ٹرین کا تجربہ
-
یکم ربیع الاول کب ہوگی؟
-
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ ایریا میں ترقیاتی سکیموں کیلئے واپڈا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو 97 کروڑ 25 لاکھ روپے جاری
-
امریکا اور ایران کا ’’اسلام آباد ایم اویو‘‘ فریم ورک کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں مزید توسیع پر اتفاق
-
قائمقام امریکی سفیر کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات، خواتین کے لیے منصوبوں کو سراہا
-
فن لینڈ مسلسل نویں سال دنیا کا خوش ترین ملک‘انڈونیشیاءمعمولی فرق سے دوسرے نمبر پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.