
یونیسکو میں غلط خبروں کے حوالے سے پاکستانی تجاویز منظور
مصنوعی ذہانت جیسی نئی ٹیکنالوجیز نئے چیلنجز کھڑے کر رہی ہیں،پاکستانی مندوب
اتوار 12 اکتوبر 2025 14:50
(جاری ہے)
قومی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسکو نے غلط اور گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز مواد کے انسداد کے لیے آزادیِ اظہار رائے کے تحفظ اور ڈیجیٹل دور میں معلومات کی سچائی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستانی تجاویز کو منظور کرلیا ۔
یونیسکو میں پاکستانی مستقل مندوب ممتاز زہرہ بلوچ نے پیرس میں ہونے والے یونیسکو کے 222 اجلاس میں تجاویز پیش کیں۔یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے اس بات پر زور دیا گیا کہ مصنوعی ذہانت جیسی نئی ٹیکنالوجیز نئے چیلنجز کھڑے کر رہی ہیں، ایگزیکٹو بورڈ نے ڈجیٹل پلیٹ فارمز سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹرانسپیرنسی اور جوابدہی کو یقینی بنائیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینی شہید صحافی مریم ابودقہ سمیت 7 صحافی عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد
-
امریکا قطری فضائیہ کے لڑاکا پائلٹس کو تربیت فراہم کرے گا
-
ٹرمپ انتظامیہ نے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا
-
شمالی کوریا نے اپنے طاقتورترین میزائل کی رونمائی کردی
-
ٹرمپ غزہ جنگ بندی کا جشن منانے کل اسرائیل پہنچیں گے
-
غزہ میں جنگ بندی، لبنان پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری
-
ٹرمپ کا ماریہ کورینا مچاڈو کی جدوجہد میں اہم کردار کا دعوی
-
مطالبات پورے نہ ہوئے تو جنگ دوبارہ شروع کردیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی
-
ٹرمپ کی دل کی صحت سے متعلق رپورٹ میں انکشاف
-
برطانیہ دسمبر سے نئے پاسپورٹس جاری کرے گا
-
آرامکو سعودی فارمولا 4 چیمپئن شپ کی تیاریاں مکمل
-
ڈاکٹرعائشہ صدیقہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.