
ٹرمپ کی دل کی صحت سے متعلق رپورٹ میں انکشاف
امریکی صدر کی قلبی عمر اِن کی حقیقی عمر سے تقریبا 14 سال کم ہے،معالج
ہفتہ 11 اکتوبر 2025 14:56

(جاری ہے)
دل کی صحت جانچنے کے لیے استعمال کیے جانے والا طبی پیمانہ الیکٹرو کارڈیوگرام کی بنیاد پر امریکی صدر کی دل کی صحت کا بھی اندازہ لگایا گیا ہے جس کے نتیجے میں اِن کی قلبی عمر تقریبا 65 سال بتائی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ طبی جانچ پڑتال گزشتہ روز ویلیٹِر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں کی گئی جہاں عام طور پر صدور کی سالانہ معائنے کیے جاتے ہیں۔یاد رہے کہ رواں سال جولائی میں وائٹ ہاس نے انکشاف کیا تھا کہ صدر کو ٹانگوں میں سوجن (ٹخنوں کے اردگرد ورم) کا مسئلہ لاحق ہے جو ایک عام اور غیر سنگین حالت chronic venous insufficiency کی وجہ سے ہے، یہ بیماری خصوصا عمر رسیدہ افراد پائی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا قطری فضائیہ کے لڑاکا پائلٹس کو تربیت فراہم کرے گا
-
ٹرمپ انتظامیہ نے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا
-
شمالی کوریا نے اپنے طاقتورترین میزائل کی رونمائی کردی
-
ٹرمپ غزہ جنگ بندی کا جشن منانے کل اسرائیل پہنچیں گے
-
غزہ میں جنگ بندی، لبنان پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری
-
ٹرمپ کا ماریہ کورینا مچاڈو کی جدوجہد میں اہم کردار کا دعوی
-
مطالبات پورے نہ ہوئے تو جنگ دوبارہ شروع کردیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی
-
ٹرمپ کی دل کی صحت سے متعلق رپورٹ میں انکشاف
-
برطانیہ دسمبر سے نئے پاسپورٹس جاری کرے گا
-
آرامکو سعودی فارمولا 4 چیمپئن شپ کی تیاریاں مکمل
-
ڈاکٹرعائشہ صدیقہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
ٹرمپ کا نام لیے بغیر اوباما کا غزہ معاہدے کا خیرمقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.