Live Updates

دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں، علی امین گنڈاپور

8 اکتوبر کا استعفیٰ جسے پہلے مسترد کردیا گیا تھا اب تسلیم کرلیا گیا ہے،بیان

پیر 13 اکتوبر 2025 12:05

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں۔

(جاری ہے)

علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 8 اکتوبر کا استعفیٰ جسے پہلے مسترد کردیا گیا تھا اب تسلیم کرلیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں۔

Live سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :