میڈیکل وڈینٹل ٹیچنگ کی اسامیوں کے سروس رولزمیں یکساں ترمیم کیلئے نئی تجویز کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ

پیر 13 اکتوبر 2025 16:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) میڈیکل وڈینٹل ٹیچنگ کی اسامیوں کے سروس رولزمیں یکساں ترمیم کیلئے نئی تجویز کیلئے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا۔

(جاری ہے)

اس مسئلے کے حل کیلئے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ1974کی شق 23میں ترمیم کی درخواست کی جارہی ہے۔ ترمیم کے تحت تمام سپیشلٹیز میں پی ایم اینڈ ڈی سی کی گائیڈلائینز کے ساتھ پروموشن کرائی ٹیریا کودرست کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :