راستے بند، اشیا ضروریہ اور سبزیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پیر 13 اکتوبر 2025 20:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) راستے بند ہونے سے ملک بھر میں اشیائے ضروریہ اور سبزیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹماٹر 500 ، پیاز آلو 100، بھنڈی 254 ، بند گوبھی 260، ٹینڈا 250 ، مٹر 400، کدو 160 ، شملہ180روپے میں فروخت ہورہے ہیں۔اسی طرح دال ماش 520، چنے 480، باسمتی چاول 380، چینی 190 ، سرخ مرچ 800 ، گھی درجہ اول 560روپے کلو تک پہنچ گیا۔چکی آٹا 130 ،شیور مرغی کا گوشت 600روپے کلو، تازہ دودھ 250روپے لیٹر بیچا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :