محمد امین کو وفاقی جامعہ اردوسے پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی، پروفیسر سعید حسن قادری کی مبارکباد

منگل 14 اکتوبر 2025 19:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ ابلاغ عامہ کلیہ فنون سے محمد امین کو '' محمد عتیق صدیقی،حیات وصحافتی خدمات‘‘ کے عنوان سے تحقیقی مقالہ کی تکمیل پر پی ایچ ڈی (PHD) کی ڈگری تفویض کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

محمد امین نے تحقیقی مقالہ اپنے استاد پروفیسر ڈاکٹر اوج کمال کی نگرانی میں مکمل کیا۔ادارہ یادگارڈاکٹر ایوب قادری اوررنگ نو ڈاٹ کام کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر سعید حسن قادری نے ڈگری ملنے پر محمد امین کو مبارکبادنپیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :