پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت میں 5 نومبر تک توسیع کر دی

منگل 14 اکتوبر 2025 20:13

پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت میں 5 نومبر تک توسیع کر دی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت میں 5 نومبر تک توسیع کر دی۔ اسد قیصر کی پشاور ہائی کورٹ میں مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

اسد قیصر عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت میں 5 نومبر تک توسیع کر دی۔پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کرتے حکم دیا کہ فریقین مکمل رپورٹ جمع کروائیں اور ایف آئی آرز کی تفصیلات فراہم کریں۔بعد ازاں عدالت نے درخواست کی سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :