ادیبوں فنکاروں کے گھروں پر اعزازی تختیاں نصب،یہ شخصیات ہمارے خطے کا فخر ہیں، کمشنر ملتان

بدھ 15 اکتوبر 2025 09:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2025ء) کمشنر ملتان عامر کریم خاں کی جانب سے فنون و ادب کی شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کےلئے ملتان کے ادیبوں اور فنکاروں کے گھروں کے باہر اعزازی تختیاں نصب کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اعتراف فن کے طور پر حفیظ الرحمن خان کے گھر کے باہر اعزازی تختی نصب کردی گئ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو بھی موجود تھے۔کمشنر

متعلقہ عنوان :