
گوجرانوالہ، تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا
بدھ 15 اکتوبر 2025 12:22
(جاری ہے)
پری میڈیکل گروپ(گرلز) میں 24895اُمیدوار شامل امتحان ہوئے جن میں 15659اُمیدوار کامیاب قرار پائے اور اُن کی کامیابی کی شرح 62.90 فیصد رہی۔
پری انجینئرنگ گرو پ (بوائز) میں 2983اُمیدوار شامل امتحان ہوئے جن میں 1735اُمیدوار کامیاب قرار پائے اور اُن کی کامیابی کی شرح 58.16فیصد رہی. پری انجینئرنگ گروپ(گرلز) میں 2344اُمیدوار شامل امتحان ہوئے جن میں 1702اُمیدوار کامیاب قرار پائے اور اُن کی کامیابی کی شرح72.61فیصد رہی۔ہیومنٹیز گروپ(بوائز) میں 15498اُمیدوار شامل امتحان ہوئے جن میں 3278اُمیدوار کامیاب قرار پائے اور اُن کی کامیابی کی شرح 21.15فیصد رہی.۔ہیومنٹیز گروپ (گرلز( میں 36112اُمیدوارشامل امتحان ہو ئے جن میں 18266امیدوار کاامیاب قرار پائے اور انکی کامیابی کی شرح50.58 فی صد رہی۔ جنرل سا ئنس گروپ(بوا ئز) میں 19949اُمیدوار شامل امتحان ہوئے جن میں 8155اُمیدوار کامیاب قرار پائے اور اُن کی کامیابی کی شرح 40.88فیصد رہی۔ جنرل سا ئنس گروپ (گرلز) میں 24018اُمیدوار شامل امتحان ہوئے جن میں 14464اُمیدوار کامیاب قرار پائے اور اُن کی کامیابی کی شرح 60.22فیصد رہی۔ اسی طرح کامرس گروپ(بوائز) میں 5236اُمیدوار شامل امتحان ہوئے جن میں 1701اُمیدوار کامیاب قرار پائے اور اُن کی کامیابی کی شرح 32.49فیصد رہی ۔ کامرس گروپ (گرلز) میں 5389اُمیدوار شامل امتحان ہوئے جن میں 3212اُمیدوار کامیاب قرار پائے اور اُن کی کامیابی کی شرح-59.60فیصد رہی۔چیئرمین بورڈ نے بتایا کہ امتحان کے انعقاد سے لے کر نتائج کی تیاری تک متعلقہ قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا ہےادارہ جات کی جانب سے بھجوائی گئی امیدواران کی ترتیب کو ختم کیا گیا اور ایک زون کے اندر جملہ ادارہ جات کے امیدواران کو اس زون میں قائم کردہ امتحانی مراکز میں یکساں تقسیم کر کے بٹھایا گیا۔ امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کیلئے مستعد افراد پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔دورانِ امتحان بورڈ کو جو بھی شکایت ملی اُس کا فوری طور پر ازالہ کیا گیا۔چیئرمین نے مزید بتایا کہ مارکنگ کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا گیا تاکہ طلباء و طالبات کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے بھرپور عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ طلباء و طالبات کے تعلیمی معیار کی جانچ کو انتہائی منصفانہ بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے اور امتحانی نظام کی بہتری کیلئے ہمہ وقت سرگرم عمل رہیں گے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے وزارت آئی ٹی، برٹش کونسل اوردیگرشراکت داروں کے تعاون سے بی ایس کمپیوٹرسائنس کا نیا نصاب 2025 تیارکرلیا
-
لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا مجموعی تناسب 53.77 فیصد رہا
-
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 62.37 فیصد رہا
-
لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کا بحران شدت اختیار کر گیا، 82 ہزار سے زائد میٹرز خراب
-
لاہوربورڈ کا امتحانی پرچوں کی ری چیکنگ کے طریق کار میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ساہیوال، بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
لاہور، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ کا فرسٹ ائیرکے نتائج کا اعلان
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے نتائج کا اعلان بدھ کوکرے گا
-
یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد
-
ایچ ای سی نے 11 اور 12 اکتوبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان15اکتوبر کو کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.