میانوالی ،طیب خیل نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر زندگی کا چراغ گل کر لیا

بدھ 15 اکتوبر 2025 14:20

میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2025ء) نواحی علاقہ واں بھچراں کے قصبہ نانگنی چراغِ والی پلی کے نزدیک عابد التہ محلہ طیب خیل نے مبینہ طور پر گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہوکر اپنے آپ کو فائر مار کر زندگی کا چراغ گل کر لیا اطلاع ملتے ہی واں بھچراں پولیس موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کر دی، پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :