چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کاآغا سراج درانی کے انتقال پراظہارافسوس

بدھ 15 اکتوبر 2025 16:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2025ء) چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیااوردعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :