گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی خیبر پختونخوا میں 34فتنہ الہندوستان کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش

جمعرات 16 اکتوبر 2025 16:40

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی خیبر پختونخوا میں 34فتنہ الہندوستان ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خیبر پختونخوا میں 13 سے 15 اکتوبر کے دوران 34 فتنہ الہندستان کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سیکیورٹی فورسز کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگرد انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، ان کا خاتمہ ہی ملک میں پائیدار امن کی ضمانت ہے۔

متعلقہ عنوان :