ریاستی اداروں کیخلاف ٹوئٹ مقدمہ، ،پی ٹی آئی کی ایکٹویسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظور

جمعرات 16 اکتوبر 2025 22:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2025ء) لاہور کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ٹوئٹ مقدمے میں فلک جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔

(جاری ہے)

جمعرات کوسیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج ساجد احمد چوہدری نے ریاستی اداروں کے خلاف ٹوئٹ کے مقدمہ پر سماعت ہوئی ۔فلک جاوید کی جانب سے میاں علی اشفاق اور رانا رف ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بعد ازاں عدالت نے فلک جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔

متعلقہ عنوان :