عرفان مرتضی کی تصانیف "تصویریں"اور "مکالماتِ عرفان"کو فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی شعبہ اردو کے نصاب میں باقاعدہ طورپر شامل کرلی گئی ہیں
بدھ 19 نومبر 2025 17:00
(جاری ہے)
جن شعرا سے عرفان نے تصوراتی ملاقاتیں کی ہیں ان میں نمایاں ناموں میں میر تقی میر، غالب، آتش، امیر مینائی، جوش، فیض، اصغر گونڈوی ، فراز، پروین شاکر، کلیم عاجز، دلاور فگار، خمار بارہ بنکوی اور عصِر حاضر کے کئی شعرا شامل ہیں۔
اس موقع پر جناب عرفان مرتضی نے کہا کہ یہ میرے لئیے خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ میری تصانیف کو نصاب میں شامل کیا گیا ہے،میں اس اعزاز پر فاطمہ جناح یونیورسٹی یونیورسٹی کے معزز اساتذہ،انتظامیہ اور نصاب کمیٹی کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری ادبی خدمات کو قابل مطالعہ اور قابل قدر سمجھا امید ہے میری یہ کتابیں ایم فل کی سطح پر تحقیق کرنے والی طالبات کیلئے نہ صرف سوچ کے نئے زاوئے پیدا کریں گی بلکہ تنقیدی شعور بیدار کرکے ماضی و حال کے شعری و فکری سفر اور شاعروں کو بہتر طور پر سمجھنے میں آگاہی ملے گی۔ اللہ کرے علم کا یہ سفر جاری رہے اردو ادب نئی نسل کے ذہنوں میں مظبوط بنیادوں کے ساتھ پروان چڑھتا رہی_اس موقع پر ادبی سماجی ثقافتی تنظیموں کی جانب سے عرفان مرتضی کو مبارک باد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے اس امید کے ساتھ کہ ہمیشہ کی طرح عرفان مرتضی اردو ادب کی خدمت اور بہتر فروغ میں اسی جذبہ کے ساتھ مصروف عمل رہیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.