پاکستانی اداکار احسن خان ساری مصروفیات چھوڑ کر عمرہ کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 6 دسمبر 2025 15:59

پاکستانی اداکار احسن خان ساری مصروفیات چھوڑ کر عمرہ کرنے مکہ مکرمہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر 2025ء) اداکار احسن خان کے مطابق اس سے قبل وہ پانچ مرتبہ عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے ہیں، عمرہ کرتے ہوئے احسن خان نے پاکستان کی ترقی کے لیے دعائیں کیں اور کہا کہ جو بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے حرم شریف آئے اپنے ساتھ ملک و قوم کے لیے بھی دعائیں کیا کرے۔