مشرف کی جلاوطنی وفیض حمید کی قید خوشی کا نہیں عبرت کا مقام ہے، غلط کاموں کا نتیجہ غلط ہی نکلتا ہے
جمہوری نظام اور آئینی حکمرانی کو تلپٹ کرنے والے یہ دونوں افراد تنہا نہیں تھے، یہ معاملہ محض فیض حمید کی سزا پر نہیں رک سکتا، حساب کتاب کا روڈ رولر حرکت میں آتا رہے گا، خواجہ سعد رفیق
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 13 دسمبر 2025
21:23
(جاری ہے)
یاد رھے کہ پاکستان کے جمہوری نظام اور آئینی حکمرانی کو تلپٹ کرنے والے یہ دونوں افراد تنہا نہیں تھے ، بہت سے جرنیل ، جج ، جرنلسٹ اور سیاستدان اس بگاڑ کا حصہ ، انکے سہولت کار اور بینیفشری تھے ۔
ھم چاھتے توھیں کہ پھلتے پھولتے اور چلتے چلاتے پاکستان کو بریکس لگوانے والے اور جمہوری عمل کو ڈی ریل کرکے پاکستان کو ناقابل فہم اور عجیب الخلقت جمہوریت کی جانب دھکیلنے والے تمام کرداروں کا محاسبہ ھو۔ مگر معلوم ھونا چاھئیے کہ یہ معاملہ محض جنرل فیض حمید کی سزا پر نہیں رک سکتا ، گزرتے وقت کے ساتھ حساب کتاب کا روڈ رولر حرکت میں آتا رھے گا، بات آگے پیچھے بڑھتی اور پھیلتی چلی جائے گی۔ نتیجہ پاکستان کو باربار نئے عذاب، تنازعات اور طوفان بھگتنا ھونگے؟ افراد ، جماعتیں اور ادارے اپنے اپنے گناہ اور غلطیاں تسلیم کریں، آئندہ کیلئے آئین کو اسکی اصل حالت میں بحال کرکے قانون کی حکمرانی تسلیم کی جائے، عوامی جمہوری نظام اس کی روح سمیت نافذ کیا جائے اور آپس میں دست و گریبان ھونے کی بجائے غربت ، بھوک، نا انصافی، معاشی بدحالی، دھشت گردی، بدامنی ، کرپشن اور اقربا پروری سمیت تمام قومی مصائب کے خاتمے کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائے۔ دشمنوں میں گھِرا ھوا ، غربت کی دلدل میں دھنسا ھوا اور دھشت گردی کی آگ سے جھُلسا ھوا نیوکلئیر پاکستان اندورنی تضادات، تنازعات اور مزید اختلافات کا متحمل نہیں ھو سکتا۔مزید اہم خبریں
-
طالبان دور: لباس اور حجاب پر بازپرس روزمرہ زندگی کی تلخ حقیقت، رپورٹ
-
موسمیاتی خطرے کی گھنٹی ہر سمت سے بج رہی ہے: سائمن سٹیئل
-
انسانی سمگلنگ کا شکار افراد دھوکہ دہی میں جبراً ملوث، آئی او ایم
-
پناہ کے متلاشی افراد سے 75 سال پہلے کیے گئے وعدے کا کڑا امتحان
-
پنجاب حکومت نے جو گرین بسیں آزاد کشمیر بھیجی تھیں وہ الیکشن کمیشن نے ضبط کرلیں، رانا ثناءاللہ کی تصدیق
-
حکومت نے عوام پر آج پھر پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرا دیا
-
شرپسند کالعدم کمیٹی اب شہریوں کے قتل کی منصوبہ بندی پر عمل کررہی ہے
-
میرپور میں جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے
-
پیپلزپارٹی کے پاس سندھ کی 17 سالہ حکومت میں بتانے کو کچھ نہیں تھا، اس لیے ن لیگ کو ووٹ ملا
-
لاہور: غلط معلومات پر پولیس کا اٹارنی جنرل آف پاکستان کے گھر پر چھاپہ، ایس ایچ او سمیت 11 اہکار معطل، مقدمہ درج
-
کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو! ہوش کے ناخن لو، ملک میں وہ ماحول بنا دیا گیا جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہے
-
جماعت اسلامی کا 7 اگست کو ملک گیر احتجاج، پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.