الحمراء میں دسویں سہ روزہ فیض فیسٹیول کا آغاز
افتتاحی تقریب کو مندوبین کی گفتگو نے باوقار بنا دیا
جمعہ 13 فروری 2026 23:06
(جاری ہے)
ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد نواز گوندل نے فیسٹیول کو حکومت پنجاب اور محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کی ایک اہم کاوش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام معاشرے میں فکری بالیدگی اور ثقافتی شعور کو فروغ دیتے ہیں۔
عدیل ہاشمی نے فیض احمد فیض کی نظمیں ترنم سے سنائیں جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا، جبکہ نعیم بخاری نے فیض احمد فیض سے منسوب دلچسپ واقعات اور یادیں بیان کیں۔ ممتازہ مہری اور سلیمہ ہاشمی نے فیسٹیول کے شرکاء اور لاہور سمیت پاکستان بھر سے آنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب کی نظامت کے فرائض آمنہ نے نہایت خوبصورتی اور وقار کے ساتھ انجام دیے۔ اس موقع پر معروف کیوریٹر نوین کی مرتب کردہ نمائش کا بھی باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔فیسٹیول کی تقریبات تین روز تک الحمرا میں جاری رہیں گی۔ اس تین روزہ میلے میں 40 سیشنز، 25 کتب کی تقاریبِ رونمائی، ورکشاپس، تھیٹر، اوپن مائک، کتاب میلہ، فوڈ اسٹالز، ڈرم سرکل، کلاسیکل رقص، میوزک پرفارمنسز اور دیگر پُروقار سرگرمیاں شامل ہیں، جو اسے ایک ہمہ جہت اور یادگار ادبی و ثقافتی فیسٹیول بنائیں گی۔عوام کی بڑی تعداد ایک نہایت خوشگوار سہ پہر میں الحمراء میں جمع تھے۔تقریب میں مندوبین کی طرف سے کی گئی گفتگو سننے والوںکے لئے یاد گار رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
ناصرحسین شاہ کی زیرصدارت ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ اجلاس
-
معرکہ حق قومی عزم، بہادری، اتحاد اور قربانی کی روشن علامت ہے، جس نے پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا،شازیہ مری
-
آپریشن بنیان مرصوص ،تاریخ یاد رکھے گی کہ کون ثابت قدم رہا اور کون پیچھے ہٹ گیا، طارق فضل چوہدری
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر افواج پاکستان اور پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
چیچہ وطنی،حکومتِ پنجاب نے لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے 35 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ انسانی وسائل، چوہدری سالک حسین کا بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BEOE) کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
-
محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بھارت 2028 میں الیکشن سے پہلے ممکنہ طور پر پاکستان پردوبارہ حملہ کر سکتا ہے‘ خرم دستگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.