وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا زعیم قادری کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 13 فروری 2026 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2026ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر سیاستدان زعیم حسین قادری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔