کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی میں 2 نئے ڈینز کی تقرری
پیر 16 فروری 2026 17:50
(جاری ہے)
پروفیسر ڈاکٹر ناصر علی خان کو فیکلٹی آف ڈینٹسٹری اینڈ الائیڈ کا 3 سال کی مدت کے لیے ڈین مقرر کیا گیا ہے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر گل افشاں کو فیکلٹی آف بیسک میڈیکل سائنسز کا ڈین ان کی ریٹائرمنٹ یعنی 11 جون 2027 تک کے لیے مقرر کیا ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے دونوں معزز اساتذہ کو نئی ذمے داریاں سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ان کی قیادت میں تعلیم کے معیار، تحقیق اور ادارے کی ترقی میں مزید بہتری آئے گی۔کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی کی قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اعلی معیار کی تعلیم اور بہترین تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے مسلسل کام کرتی رہے گی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.