لاہور ،8 بڑے سرکاری ہسپتالوں کو فراہم کردہ ادویات کے بجٹ میں بڑے عدم توازن کا انکشاف
تمام سرکاری ہسپتالوں میں بجٹ کی منصفانہ تقسیم اولین ترجیح ہے، نئے مالی سال سے بیڈز، مریضوں کے بوجھ کے مطابق ہسپتالوں کا نیا بجٹ فارمولہ بنایا جائے گا. صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
میاں محمد ندیم
منگل 17 فروری 2026
15:55
(جاری ہے)
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کو فی بیڈ 30 لاکھ روپے دیئے، سرکاری بجٹ میں سروسز ہسپتال کو فی بیڈ 8 لاکھ 57 ہزار روپے، جناح ہسپتال کو 7 لاکھ 27 ہزار روپے کی فراہمی کی گئی، جنرل ہسپتال کو 8 لاکھ 19 ہزار روپے، سر گنگا رام ہسپتال کو 19 لاکھ 46 ہزار روپے فی بیڈ بجٹ جاری کئے گئے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کو فی بیڈ 24 لاکھ روپے فراہم کردیئے گئے. طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بجٹ کی غیر منصفانہ تقسیم کے باعث بڑے ہسپتالوں میں ادویات کی قلت پیدا ہو رہی ہے جس سے غریب مریض سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں بجٹ کی منصفانہ تقسیم اولین ترجیح ہے، نئے مالی سال سے بیڈز، مریضوں کے بوجھ کے مطابق ہسپتالوں کا نیا بجٹ فارمولہ بنایا جائے گا.
مزید اہم خبریں
-
ترکیہ میں بچوں کو طویل سزائیں دینے کے قانون کی منظوری پر تشویش
-
لاکھوں نوجوانوں کو پہلی ملازمت کے حصول میں مشکل، عالمی ادارہ محنت
-
نوجوانوں کو آن لائن ہراسانی اور متعصب الگورتھم سے خطرہ
-
مقتول نوجوان میر رضا کا نجی ٹی وی کو دیا گیا آخری انٹرویو سامنے آگیا
-
اعلان کرتا ہوں کہ پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈ لائن ہے
-
حکومت کا یوم آزادی پر پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
میر رضا کیس: سوچیں! کیسے طاقتور قاتل ہوں گےکہ سندھ حکومت نے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا
-
عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار انمول پنکی کو 3 مقدمات میں بری کردیا
-
اعلیٰ عدلیہ کے بعد ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی
-
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا گیا
-
لاہور اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس اور ٹرکوں کی غیر معینہ مدت کیلئے انٹری بند کردی گئی
-
یہ نوجوانوں کو کاکروچ کہہ رہے ہیں، یہ کاکروچ نہیں اقبال کے شاہین ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.