ح*اسلاموفوبیا مغرب میں پائی جانے والی نفسیاتی بیماری ہے،قاسم علی قاسمی
ئ*مغرب اسلام دشمنی میں اندھا ہو چکا ہے ، سردار الانبیاء ،قرآن مجید کی توہین کی گئی ، ہر بار مسلمانوں نے مغرب کومنہ توڑ جواب دیاکہ رسول خدا اور اسلام ہماری ریڈ لائن ہیں، فوکل پرسن شیعہ علماء کونسل پنجاب
اتوار 15 مارچ 2026 20:30
(جاری ہے)
اظہار آزادی رائے کے نام پر کبھی حجاب پر تنقید کی جاتی ہے تو کبھی گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں، مگر ہمار ے دل سے نبی کریم اور ان پر نازل ہونے والی آخری الہامی کتاب کی محبت کم نہیں کرسکے۔ انہوں نے کہا دشمنوںکو سمجھنا چاہیے کہ اسلام اللہ کا آخری دین اور رسول اللہ آخری نبی ہیں ،جنہیں اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی رہنمائی کے لیے مبعوث فرمایا۔ میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان میں قاسم علی قاسم نے کہا کہ ہم کسی صورت اسلام کی توہین برداشت نہیں کریں گے۔اقوام متحدہ کی طرف سے اسلامو فوبیا کے حوالے سے دن کا منایا جانا قابل تحسین ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
-
ریلوے لائن کراس کرتے دو افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
-
نئے انتظامی یونٹس، فاروق ستار کا بلاول بھٹو کو مناظرے کا چیلنج
-
شدید بارشوں کے باعث پنجاب کے دریائوں میں پانی کے بہائو میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ، پی ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.