پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

بدھ 18 مارچ 2026 16:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ طاہردخترمحمد طاہرجاوید کوفارسی ،محمد ندیم ولدغلام یاسین کو باٹنی،زینب قمر دخترقمر الدین کوایجوکیشن ، سلیمان یعقوب ولدمحمدیعقوب کوفامیسی (فارما سیوٹیکل کمیسٹری) اورام فروا دختررشید احمدکوہوم اکنامکس (ہیومن ڈویلپمنٹ اینڈ فیملی سٹڈیز) کے مضمون میں ،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :