پنجاب یونیورسٹی،پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

بدھ 18 مارچ 2026 19:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ طاہردخترمحمد طاہرجاوید کوفارسی،محمد ندیم ولدغلام یاسین کو باٹنی،زینب قمر دخترقمر الدین کوایجوکیشن، سلیمان یعقوب ولد محمدیعقوب کوفارمیسی (فارما سیوٹیکل کمیسٹری) اور ام فروا دختر رشید احمدکوہوم اکنامکس (ہیومن ڈویلپمنٹ اینڈ فیملی سٹڈیز) کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :