فیصل آباد چیمبر کے صدر کا ممبرشپ کی تجدید کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ
منگل 24 مارچ 2026 19:20
(جاری ہے)
انہوں نے ڈی جی ٹی او سے کہا کہ تجدید کیلئے اعلان کردہ تاریخ 31مارچ2026ء کو ختم ہو رہی ہے مگر بہت کم ممبران نے اپنی رکنیت کی تجدید کرائی ہے۔ اس لئے رکنیت کی تجدید کرانے کی تاریخ میں کم از کم ایک ماہ کا اضافہ کیا جائے۔
انہوں نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے قوم اور خاص طور پر فیصل آباد کی بزنس کمیونٹی کو یوم پاکستان کی مبارکباد پیش کی ہے۔ 23 مارچ ہماری تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے جو ہمیں ہماری آزادی کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کاروباری برادری پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے، ترقی کو آگے بڑھانے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 12.384 ٹریلین روپے سے زائد کی لیکویڈیٹی فراہم کر دی
-
ملک گیر چیمبرز آف کامرس اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کو شفاف، منصفانہ اور قابلِ اعتماد انداز میں منعقد کیا جائے، وزیر تجارت
-
قیمتوں کے حساس اشاریے کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی میں 0.91 فیصد کمی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میںسونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا، چاندی کی قیمت کم ہوگئی
-
وزیر تجارت سے گوجرانوالہ سمال چیمبر کے وفد کی ملاقات، برآمدات کے فروغ، صنعتی مسابقت، فنانس تک رسائی اور ریگولیٹری تک رسائی کے چیلنجز پر گفتگو
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
کاروں کی درآمدات میں جون 2026کے دوران 246.79فیصد اضافہ
-
ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
-
سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ کمی
-
پاکستانی معیشت، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی پر ایس اینڈ پی گلوبل کی مارکیٹ انٹیلی جنس رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.