آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم کی قیمتیں بر قرار رکھنے پر وزیر اعظم سے اظہار تشکر
وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے دیگر ممالک کے مقابلے میں بہترین حکمت عملی اپنائی ‘ صدر اشرف بھٹی
اتوار 29 مارچ 2026 12:25
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ درست ہے کہ جنگ کی صورتحال کی وجہ سے عالمی منڈی میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان کے عوام بھاری ٹیکسز کی وجہ سے پہلے ہی پیٹرولیم مصنوعات مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ رہی سہی کسر 55روپے لیٹر اضافے نے نکال دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے دیگر ممالک کے مقابلے میں بہترین حکمت عملی اپنائی جس کی وجہ سے عوام عالمی منڈی میں ہونے والے اضافی اثرات سے محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے اپیل ہے کہ وزراء ، اراکین اسمبلی اور سرکاری محکموں کے افسران کو دی جانے والی مراعات پر موجودہ صورتحال میں سو فیصد کٹوتی کی جائے تاکہ پسے ہوئے طبقات کو ریلیف مل سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
ایف پی سی سی آئی اور اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کا مشترکہ طور پر ایگری فوڈ کانفرنس منعقد کروانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس 2588.36 پوائنٹس کی کمی کے بعد 165823.87 پوائنٹس پر بند
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,500 روپے کمی ،فی تولہ 4 لاکھ 79 ہزار 562روپے کا ہوگیا
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
سونا سستا ہوگیا‘ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا8900روپے سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی گرگئی
-
1500 رویے کے پرائز بانڈز کی 106 ویں قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
غیر منصفانہ ٹیکس نظام کادستاویزی معیشت پر 55 سے 60 فیصد تک بوجھ ہے ‘ خادم حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.