زرعی یونیورسٹی میں ”کلائمیٹ سمارٹ لینڈ سکیپ“ کے عنوان سے کانفرنس
منگل 7 اپریل 2026 17:39
(جاری ہے)
ڈائریکٹر ہارٹیکلچر پروفیسر ڈاکٹر احمد ستار خاں نے کہا کہ بدلتے ہوئے ماحول کے اثرات سے بچاؤ کے لیے کلائمیٹ اسمارٹ لینڈ اسکیپ کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت، بے ترتیب بارشیں اور زمین کی زرخیزی میں کمی لینڈ اسکیپ منصوبہ بندی میں جدید حل کی متقاضی ہیں۔ ڈاکٹر محمد اسلم خاں نے کلائمیٹ اسمارٹ زراعت کے لیے یونیورسٹی کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ شجرکاری مہم میں ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ منتظم پروفیسر ڈاکٹر عدنان یونس نے کہا کہ موسمیاتی تغیر کے پیش نظر روایتی طریقوں کو ترک کر کے وسائل کے مؤثر استعمال پر مبنی باغبانی کے متبادل طریقہ کار کو اپنانا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی حکمت عملی اپنانا ہوگی جو ماحولیاتی نظام کو مضبوط کرے اور دیرپا پائیداری کو یقینی بنائے۔ فاطمہ فرٹیلائزر سے عتیق الرحمان، اسپرٹ انٹرنیشنل کے بانی ملک محسن شہزاد، ڈاکٹر عاطف ریاض، ڈاکٹر احسن اکرم، ڈاکٹر ایم آصف، ڈاکٹر عامر نواز، ڈاکٹر عمیر شفیق، ڈاکٹر محمد اعظم، ڈاکٹر مہک، ڈاکٹر گلزار، ڈاکٹر امان اللہ، ڈاکٹر وسیم قادری، سید علیم تقی، ایم عاطف، ایم منیب اور ایم بہزاد رفیق نے بھی باغبانی اور موسمیاتی مطابقت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
-
کوہاٹ بورڈ کے میٹرک نتائج، اسلامیات میں 21ہزار ،مطالعہ قرآن حکیم میں 18ہزار سے زائد طلبہ ناکام
-
بنوں ، میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات و اساتذہ کرام میں نقد انعامات تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.