میٹرک امتحانات 2026 میں شفافیت کا عملی مظاہرہ، نقل کے خلاف سخت کارروائیاں جاری
بدھ 8 اپریل 2026 19:44
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ نقل ایک سنگین جرم ہے جس کے خاتمے کے لیے تعلیمی اداروں، نگران عملے اور والدین کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔
انتظامیہ کی جانب سے امتحانی مراکز کی نگرانی کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، جہاں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تمام مراکز کی آن لائن مانیٹرنگ جاری ہے۔ اس نظام کے تحت امتحانی سرگرمیوں پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو بروقت روکا جا سکے۔ اس اقدام سے نہ صرف امتحانی شفافیت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ نقل مافیا کے حوصلے بھی پست ہوئے ہیں۔دریں اثناء کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان نے گورنمنٹ ہائی سکول گھوڑا گلی مری کے امتحانی مرکز کا اچانک دورہ کیا، جہاں دورانِ کارروائی تین امیدواروں کو نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق یہ امیدوار امتحانی قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے، جس پر فوری طور پر ان کے خلاف کیسز رجسٹر کر لیے گئے ہیں اور مزید کارروائی کے لیے ڈسپلن برانچ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.