ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے لیجنڈ، مزاحیہ اداکار ،میزبان معین اختر کی برسی22اپریل کومنائی جائے گی
برسی کے موقع پر علمی، ادبی حلقوں اور شو بز انڈسٹری کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا ،ان کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا
ہفتہ 18 اپریل 2026 22:30
(جاری ہے)
وہ اداکار لہری سے متاثر تھے ۔ان کے ٹی وی ڈراموں اور پروگراموں کو شمار کرنا محال ہے۔معین اختر مرحوم کو ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔
واضح رہے کہ لیجنڈ اداکار معین اختر 22اپریل 2011 کو دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی برسی کے موقع پر علمی، ادبی حلقوں اور شو بز انڈسٹری کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا اور ان کی خدمات پر ان کو خراج تحسین بھی پیش کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں ہولناک اضافہ
-
15 ہزار تنخواہ لینے والے ٹیچر کا رزلٹ ایک لاکھ تنخواہ والے ٹیچر سے بہتر ہے، وزیر تعلیم پنجاب
-
امیر جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ پنجاب کے برین ایکسپورٹ بیان پر سخت طنز
-
سوشل میڈیا پر مبینہ ’پنکی‘ ڈرامے کی خبروں پر حنا پرویز بٹ شدید غصہ
-
ایران کے 80 فیصد تک میزائل ختم ہوچکے، اب انہیں ڈیل کرنی ہی پڑے گی، ٹرمپ
-
پاکستان اور روس نے غیرقانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کے معاہدوں پر دستخط کردیئے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا
-
پی ٹی آئی بطور جماعت جی بی الیکشن میں موجود ہی نہیں، 15 حلقوں میں ن لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے
-
اسلام آباد انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کا آپشن موجود ہے لیکن فوری عملدرآمد نہیں ہورہا
-
لاہور اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
-
لاہور ہائیکورٹ میں میاں بیوی کے اختلافات سے متعلق ایک انوکھا مقدمہ
-
پاکستان، سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبوں کے متعدد معاہدے طے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.