چیئرمین کمپلینٹ سیل پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد کا دورہ
جمعرات 30 اپریل 2026 13:45
(جاری ہے)
جیل سپرنٹنڈنٹ جنید بخاری اور ان کے سٹاف کے مثبت رویہ، بہترین انتظامی صلاحیت اور قیدیوں کے ساتھ انسانی ہمدردی پر مبنی سلوک کو وفد نے بھرپور سراہا۔
ڈیلیگیشن کے تمام شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ ایسے ذمہ دار، باصلاحیت اور انسان دوست افسران بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں اور ایسے افسران واقعی خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ ڈاکٹر محمد عثمان خان جدون نے کہا کہ جیل اصلاحات صرف انتظامی معاملہ نہیں بلکہ انسانی وقار، انصاف اور بنیادی حقوق کے تحفظ کا اہم حصہ ہیں، ایسے افسران معاشرہ میں مثبت تبدیلی کی عملی مثال ہوتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ،پابندی کا اطلاق 27مئی سے منگل 02جون تک ہوگا
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
نیب کا حکم، کراچی اور جامشورو میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں اور اراضی منجمد
-
ساہیوال،کبابش پیزا ملازم ،شہری پر رعب جھاڑ تے،جعلی سی آئی اے آفیسر گرفتار
-
ورلڈ اربن فورم میں مریم نواز کے ترقیاتی ماڈل کو پذیرائی مل رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان کسی بھی مہم جوئی کیخلاف اپنی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کریگا، وزیراعظم
-
پاکستانی عازمین حج کے کھانوں پر مجموعی اخراجات 14 کروڑ 48 لاکھ سعودی ریال سے تجاوز کر گئے
-
واٹس ایپ نمبر کوفعال اور رجسٹرڈ سم سے منسلک کیا جائے ‘ پی ٹی اے
-
وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا بہاولپور میں 50 بستروں پر مشتمل مجوزہ برن یونٹ سائٹ کا دورہ
-
جہانگیرترین کا نمایاں کارکردگی کے حامل طلبہ کو بیرون ممالک تعلیم کے حصول کیلئے ہر طرح کی معاونت دینے کا اعلان
-
ہمیں کسی سے کوئی بدلہ اور نہ نا انتقام لینا ہے ‘ خواجہ سعد رفیق
-
پسند کی شادی کا تنازع، 150 سے زائد گھر جلنے کے بعد متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارومددگار، حکومت سے انصاف اور امداد کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.