ایشین بیچ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد

جمعرات 30 اپریل 2026 15:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2026ء) الخدمت فاؤنڈیشن بڑیکوٹ سوات کے نائب صدر حاجی نواب خان نے چین میں کھیلی گئی ایشین بیچ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر مزید ٹورنامنٹس میں ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔

متعلقہ عنوان :